مُنو بھائی - Rashid Butt
چملہ حقوق محفوظ ہیں. Powered by Blogger.

Saturday, 10 February 2018

مُنو بھائی

0 comments
کل اور آج
....برزخ گلی کے دو ادبی جگنو....

مُنو بھائی …ٹیکسی ڈرائیور نثار قادری کو ٹی وی کا اداکار بنا دیا…
فروری 1988ء
… اور ہمیں بندہ نہ بنا سکے!


 مُنوبھائی …سفرِ آخرت


برسوں کی دوستیاں نباہ کر آگے پیچھے اُدھر کو چل دئیے جہاں سے کوئی لوٹ کے نہیں آتا....بس اپنی باتیں اور یادیں چھوڑ جاتا ہے۔اور یاد کرنے والے سوچتے رہ جاتے ہیں کہ:

بلھا کی جاناں مَیں کون؟     
رشید بٹ

No comments:

Post a Comment