Hamraz Ahsanمیں آج کے رشید بٹ میں وہ والا پرانا رشید بٹ ڈھونڈنے کی کوشش کرتا رہا اور پھر کسی کا مصرعہ یاد آ گیا، زمانے اور ہو گئے، فسانے اور ہو گئے ❤️❤️❤️Rashid Buttہمراز! یہ تم بیتے کل 1972ء کے رشید بٹ کی تلاش میں کہاقں کھو گئے۔ 1972ء سے 2020ء تک 48 برس بنتے ہیں اور یہ 48 برس کا عرصہ گویا ’’رقصِ بسمل‘‘ ہے۔ رشید بٹ کا۔ اور کسی نے کہا ہے:رقص بسمل کی بات کرتے ہوتم نے بسمل کا رقص دیکھا ہے؟یہ رشید بٹ کا رقص ہے کہ وہی اس سارے عرصے میں بِسمل بنا رہا اور بنا رہے گا تاآنکہ وہ اپنے heavenly abode میں جا بسے۔ یہی رقص کرتے کرتے تو وہ بسمل ایک زمانے میں سائبیریا تک چلا گیا تھا…❤️❤️❤
چملہ حقوق محفوظ ہیں. Powered by Blogger.